About Us
About Us
We are leading Govt. instititute in the city, striving hard to impart knowledge to youth.
پرنسپل کا پیغام
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین، ڈھوک حسو۔ کیرج فیکٹری عالم آباد کی نواحی علاقوں کی طالبات کی تعلیمی ضروریات پورا کرنے میں ممدومعاون ثابت ہوا ہے۔ کالج کے اجرا سے علاقے کے لوگوں کادیرینہ مطالبہ بھی پورا ہوا ہے۔اور وہ اپنے تعلیمی مسائل سے بھی سبکدوش ہوگئے ہیں۔کالج کابنیادی مقصد طالبات کونہ صرف تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہے بلکہ ان کے کردارکی تشکیل اور نشوونما میں رہنمائی فراہم کرنا ہے تاکہ وہ پاکستان کی باوقار اور محب وطن شہری کہلا سکیں۔کالج کا نصب العین علم عبادت ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ ہر طالبہ علم کو عبادت سمجھ کرحاصل کرے اور اس میں بھرپور دلچسپی کااظہارکرے
مسز شازیہ جیلانی
پرنسپل
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے طالبات
ڈھوک حسو، راولپنڈی
کالج کی تاریخ
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کال برائے خواتین، ڈھوک حسو کی تعمیرنو عمارت 1998 میں مکمل ہوئی۔ اور اس کے ساتھ ہی انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کا آغاز ہوگیا۔اس طرح کالج کا پہلا تعلیمی سال ستمبر 1998 میں شروع ہوا۔کالج کا رقبہ قریباََ 18کنال پرمحیط ہے۔ فی الحال کالج کی عمارت آٹھ بڑے کلاس روم اور تین سائینس لیبارٹریز اورکمپیوٹر لیب پہ مشتمل ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹے کمرے ہیں۔کالج میں مختلف مضامین کے لئے 20 ممبران کا تقرر عمل میں لایا گیا ہے۔۔
Institute Vision
No contents found.
Institute Mission
No contents found.
Degree Programs
Standard degree programs with affordable fees
Facts & Figures
Some of our institute's Facts & Figures
Students Enrolled
00
Courses Offered
00
Qualified Teaching Staff
00
Programs Offered
00
Our Faculty
Our Professional Teaching Staff
Latest News & Events
Latest News and Events for our institute